GREAT FRIEND GREAT PERSON GREAT DIRECTOR MEHFOOZ QURAISHE
SAQIB ASLAM DEHLVI ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں,,محفوظ قریشی بہت سارے ڈراموں کی اب تک ڈائریکشن دے چکا ہوں مجھے15 سال سے زائد کا عرصہ شوبز میں ہوچکا ہے (رپورٹ ثاقب اسلم دہلوی) آج کے بہت سے فنکار وقت نہ ہونے کہ باعث بھی پروجیکٹس سائن پہ سائن کررہے ہیں ڈر ہے ایسا نہ ہو ماضی کی فلاپ فلموں کی طرح ہمار� �ڈرامہ فلاپ نہ ہونے لگ جائیں کیونکہ جب ایک وقت میں 10 ڈراموں کی شوٹ ہوگی تو کام میں کیسے کشش پیدا ہوگی ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر محفوظ قریشی نے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 15 سال سے زائد کا عرصہ مجھے ہوچکا ہے میں بیشتر ڈراموں کی ڈائریکشن دے چکا ہوں جن میں ایکسپریس,اے آر وائی,انڈس ٹیوی,اے ٹی وی,جیو چینل کا نام شامل ہیں ان دنوں "دل ایک کھلونا تھا" "چاہت ہوئی تیرے نام" کو شائقین ڈرامہ بہت پسند کررہے ہیں اب تو ہمارے کام کا پتہ سوشل میڈیا سے معلوم ہوجاتا ہے کیونکہ یہاں ہر شخص کھل کے اپنی رائے کا اظہار کردیتا ہے انہوں نے اپنی پہلی ڈائریکشن کا زکر کرتے ہوئے بتایا کہ "تمہارے بعد" اےٹی وی سے میری پہلی ڈائریکشن تھی جس کے رائٹر سید عاطف علی ا...